دم جھاڑا
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - وہ دُعا یا عمل جس سے جادو ٹونے کا عمل ختم کرتے ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - وہ دُعا یا عمل جس سے جادو ٹونے کا عمل ختم کرتے ہیں۔